پونچھ باغ کازوے کا آغاز۔۔ تحریر۔۔۔طیب شکور دورانی

نہیں ہے نا اُمید اقبال اپنی کشتٍ ویرٍاں سے
ذرا نم ہو تویہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

میرے ہم وطنو میری دھرتی کے غیور مند بہادر نڈر حوصلہ مند محنت کش بھاہیو دوستو اور بزرگو سب سے پہلے میں پونچھ باغ کازوے پراجیکٹ کے سر پرست اعلی عزت مآب ہر دل عزیز شخصیت جناب۔محترم راجہ لیاقت کیانی صاحب اور پونچھ باغ کی عوام کو دل کی اتھاہ گہراہیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جنکی بدولت آج الحمداللہ اللہ پاک نے ہم سب کو اس قابل کیا کہ اپنی مدد آپ کے تحت پونچھ باغ کازوے کا آغاز ہورہا ہے شکر الحمداللہ
میرے محترم قارہین کرام انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اللہ نے ہر ایک کی ڈیوٹی لگا رکھی ہوتی ہے کہ میرے ایسے کون سے نیک بندے ہیی جو نیکی اور بھلاہی کطرف جاتے ہیی اور کون سے بدی کطرف انسان جب بھی کسی کام کا آغازتب کرتا ہے جس کے اندر جذبہ خدمت بھرا ہو جو خالصتاً مخلوق اللہ کی خدمت پہ گامزن ہو ایسا ہی ایک جذبے کا نام محترم راجہ لیاقت کیانی صاحب کا ہے انکی سرپرستی میں آج پونچھ باغ کازوے کی تعمیر کا آغاز ہورہا ہے اسکی بنیاد اسی سال فروری 2020 میں رکھی گی محترم راجہ لیاقت کیانی صاحب کے دست راست محترم صدیق کیانی صاحب کے علاوہ جن اہم شخصیات نے اس بڑے منصوبے میں اپنا حصہ شامل کیا اگر میں نام نہ لوں تو یہ انکے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہوگا کیونکہ آج تک کتنی حکومتیں بدل بدل کے آتی رہی مگر انہوں نے کبھی عوامی بھلاہی کے لیے نہیں سوچا بہت بار حکومتی نماہندوں کو باور کروایا مگر انکو کوہی لگاو نہیں رہا آخر کا حکومتی بے حسی عدم دلچسپی دیکھتے ہوے پونچھ کے غیور مند بھاہیوں نے یہ فصیلہ کیا کہ اپنی مدد آپ پونچھ باغ کازوے کے بارے سوچا جاے جب نیت صاف ہو اور جذبے کوہ ہمالیہ کی چوٹیوں سے بلند ہوں تو پھر اللہ کی مدد شامل ہوتی ہے اور اللہ خود بخود راہیں ہموار کرتے ہیی ۔۔اور پھر اس کازوے کی فنڈ ریزنگ کا جب وقت آیا تو توقع سے زیادہ لوگوں نے بہت جوش و خروش سے فنڈ دینا شروع کیے باغ کے لوگوں نے بھی بہت تعاون کیا بالخصوص بیرون ملک مقیم باغ اور پونچھ کے لوگوں نے بہت تعاون کیا اور بڑھ چڑھ کے اس پراجیکٹ میی حصہ ڈالا ۔۔جو امریکہ کنیڈا سعودی عرب اور دیگر ممالک میں باغ اور پونچھ کے افراد ہیی انکا بہت تعاون ہے
سپشل محترم راجہ لیاقت کیانی صاحب ( امریکہ ) محترم صدیق کیانی صاحب (امریکہ) اور سیلم عباسی صاحب ان اہم شخصیات کا پونچھ باغ کازوے میں اہم کردار ہے یہ ایک اچھا پراجیکٹ ہے کیونکہ باغ اور پونچھ کے لوگوں کو سفری سہولیات بہت اسان ہوجاہیں گی پہلے باغ اورپونچھ کے لوگ راولاکوٹ اور ارجہ سے سفر کرتے تھے مگر اس پراجکیٹ کے بعد یہ سفر مختصرً ہوجاے گا اور مسافروں کو سفر کرنے میں سہولت اوراسانی رہے گی یہ پراجکیٹ اپنی مدد آپ کے تحت آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا اہم پراجکیٹ ہے اسکی لاگت 4 کروڑ 37ہزار ایک سو پانچ روپے میں اس کا ٹھیکہ یوا ہے دعا ہے اللہ مذید ہمت وبرکت عطا فرماے اور اس کازوے کو مکمل کرکے باغ پونچھ کی عوام کو تحفہ دیا جاے
ویسے یہ کام حکومت کے کرنے کے ہوتے ہیی جب کہ انکے پاس اچھے خاصے ترقیاتی فنڈ بھی ہوتے ہیی وفاق کی طرف سے بھی آزادکشمیر حکومت کو ترقیاتی فنڈ دیے جاتے ہیی مگر سمجھ سے باہر ہے وہ پیسہ کہاں جاتا ہے حکومت کم لاگت میی چھوٹے منصوبے دیتی ہے اور کاغذوں میں بڑے منصوبوں کو ظاہر کیا جاتا ہے اور بس اپنے بنک بھرو پہ لگے ہوتے ہیی آج تک حکومت یہ چھوٹا سا کام نہ کروا سکی جبکہ ان کے پاس پیسہ بھی ہے ہمشیہ پونچھ کی عوام کو گولی دیتے رہے جھوٹے دعوےوعدے پہ عوام کو خوش کرتے رہے مگر آخر کب تک عوام انکے جھوٹے وعدوں پہ اعتبار کرتی اور خوار ہوتی یہ سیاستدان تو خود ایزی فیل کرتے ہیی انکے سفر پروٹوکول سے ہوتے ہیی مگر غریب عوام کھپتی ہے خوار ہوتی ہے آج اللہ نے اپنے بندوں کا چناو کرتے ہوے انکے ذریعے اتنا بڑا کام لے لیا بشک اللہ کے نیک بندے ہی نیک کام کرتے ہیی
بلا آخر پونچھ کے غیور مندو نے یہ کر کے دیکھایا کہ ہم کسی سے کم نہیں
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ایسے ہی اس پراجیکٹ میں چین بنتی گی اور ایک اچھی فنڈ ریزنگ ہوہی جن جن حضرات نے اس میں اپنی خدمات سر انجام دی انکے نام لینا میں ضروری سمجھتا ہوں یوں تو سب نے اپنی اپنی جیب کماہی کی حثیت سے بھر ہور مدد کی ان سب کا دل کی اتھاہ گہراہی سے شکریہ ادا کرونگا کیونکہ ڈونر ایک روپے کا بھی ہو وہ ڈونر ہوتا ہے میں سب معزز ڈونرز حضرات کا دلی مشکور وممنون ہوں جنہوں نے باغ پونچھ کازوے میں اپنا حصہ ڈال کے آج بہت بڑی کامیابی حاصل کی ۔
میں سپشل اس پراجیکٹ کے چیرمین محترم راجہ لیاقت کیانی صاحب صدیق کیانی صاحب کا بے حد شکرگزار ہوں اسکے علاوہ جن معزز شخصیات نے اس پروجیکٹ کے حوالے سے اپنی کوششیں کیں

محترم فرحان انور کیانی
محترم عنصر کیانی
محترم اعجاز شاہین
محترم اورنگزیب کیانی
محترم ساجد حیدر
محترم سیلم عباسی
محترم سید عمران شاہ
محترم تنصیر شاہ
محترم ذوالفقار صاحب
محترم آفتاب کیانی
شجاع احمد کیانی
محترم حفیظ کیانی
محترم منظور کیانی
محترم آزاد شاہ صاحب
صابر ایاز صاحب
ذوالفقار صاحب پگلی والے
شمشاد کیانی
ندیم کیانی
تنویر احمد کیانی
محترم صغیر کیانی
انہوں نے اس پراجیکٹ کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا جب تک مکمل باغ پونچھ کازوے بنتا ایسا ہی تعاون رہے گا
پونچھ بالخصوص پانیولہ بناکھا کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت ترقیاتی کاموں میں سب سے آگے ہر کام میی یش پیش ہے اور ہر انسان کو جب تک بنیادی سہولیات میسر نہ آے وہ بشک کرڑوں میں کماے اور تکلیف میں زندگی گزارے تو یہ بھی خود تکلیف دینے کی مترادف ہے اللہ نے اگر ہمیں ہماری اوقات سے زیادہ مال و دولت سے نوازہ ہے تو کچھ روپے پیسے نیکی اوربھلاہی کے کاموں میں لگاے جاہیی تو یقین جانیے اللہ پاک اس سے دگنا واپس دیتے ہیں کیونکہ مخلوق خدا کی خدمت کرنا کسی کے راستے سے پھتر اٹھانا صدقہ جاریہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں