اسکوائش، ٹیبل ٹینس، فٹ بال اور والی بال کی کچھ معلومات

اسکوائش کا آغاز کرنے والا ملک: انگلینڈ

سب سے زیادہ مرتبہ اسکوائش کا عالمی ٹورنامنٹ جیتنے والا ملک: پاکستان

سب سے زیادہ مرتبہ اسکوائش ورلڈ چمپین شپ جیتنے والا کھلاڑی: جان شیر خان

سب سے زیادہ مرتبہ اسکوائش برٹس اوپن چمپین شپ جیتنے والا کھلاڑی: جہانگیر خان

ٹیبل ٹینس کا آغاز کرنے والا ملک: چین

ٹیبل ٹینس میز کا سائز: 9 فٹ لمبی اور 5 فٹ چوڑی

ٹیبل ٹینس میز کی اونچائی: اڑھائی فٹ

دنیا کا سب سے مقبول کھیل: فٹ بال

فٹ بال گراؤنڈ کا سب سے بڑا سائز: 130 گز پمبا اور 100 گز چوڑا

فٹ بال میچ کا دورانیہ: 90 منٹ

فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد: 11

اولپمک کھیلوں کے بعد سب سے بڑا ٹورنامنٹ: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ

والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد: 6

والی بال کورٹ کا سائز: 60 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا

والی بال گیند کا قطر: دس سے بارہ انچ

اپنا تبصرہ بھیجیں